ذرائع ابلاغ کا کردار اور ذمہ داریاں تعلیمات نبوی کی روشنی میں

رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم دین کے سب سے بڑے داعی تھے۔ دعوت کومؤثربنانے اورفردفرد تک پہنچانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانہ کے ذرائع ابلاغ کے ہرجائزسلسلہ کو اختیارفرمایا۔اس حکمت عملی سے قلیل عرصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام خداوندی کودُور دُورتک پہنچا دیا ۔اس مضمون میں دعوتِ دین کے لئے ذرائعِ ابلاغ کے کرادرکا جائزہ لیا گیا ھے۔

Please wait while flipbook is loading. For more related info, FAQs and issues please refer to DearFlip WordPress Flipbook Plugin Help documentation.