مطالعہ سیرت کی اہمیت

مطالعہ سیرت کی اہمیت

مطالعہ  سیرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامت اورعظیم عبادت ہے۔مگر ہم اس میں سستی اورغفلت کا شکار ہیں۔آج کے مسلمان کومادی اور فانی چیزوں کی خوب خوب معلومات ہوتی ہیں لیکن اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وسوانح کی ابتدائی اورآسان سی باتوں کا بھی علم نہیں ہوتا ۔ لہٰذا مسلمانوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے حوالے سے جذبہ وشوق پیدا کیاجائے۔