ظہورِ اسلام کے بعد چند شخصیات نے برصغیر پاک وھند میں اسلام کی اشاعت پر بڑا گہرا اثرڈالا،ان میں ایک مشہورشخصیت کانام حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ ہے۔حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب المغازی کے مقامات غزوات وسرایا کی جغرافیائی تحقیق ۔کراچی یونیورسٹی ،پی ایچ ڈی مقالہ صحیح البخاری کتاب المغازی کا جغرافیائی جائزہ (mediafire.com)رسول مجاہد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا ہر لمحہ تائیدِ خداوندی کےساتھ خوبصورت، بصیرت وحکمتوں سے مزین تھا ،میدانِ جہاد میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف حکمت عملیوں سے دشمن کا مقابلہ فرمایا ،اس مضمون میں نبوی جغرافیائی حکمت عملیوں کا جائزہ لیا گیا ہے…دریابادی لفظ سنتے ہی ذہن مولانا عبدالماجد دریابادی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف چلاجاتا ہے جو علمی حلقوں میں اپنی یادگارتحریرات کے آئینے میں آج بھی زندہ ہیں ۔دریابادی مرحوم کاتعلق قدوائی خاندان سے تھا۔رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم دین کے سب سے بڑے داعی تھے۔ دعوت کومؤثربنانے اورفردفرد تک پہنچانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانہ کے ذرائع ابلاغ کے ہرجائزسلسلہ کو اختیارفرمایا۔اس حکمت عملی سے قلیل عرصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام خداوندی کودُور…رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں جابجا عدل وانصاف کا درس ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی اپنے متعلقین کے ساتھ انصاف کا معاملہ فرمایا ۔اس معاملہ میں کسی رو رعایت کا لحاظ نہ رکھا ۔اپنی اولاد اور ایک غریب،حتیٰ کی ایک غلام عدل…