صرف ایک خاتون، جن کا نام قرآن کریم میں آیا ہے ،وہ کون ہیں؟

صرف ایک خاتون، جن کا نام قرآن کریم میں آیا ہے ،وہ کون ہیں؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ سیدہ مریم سلام اللہ علیہا وہ واحد خاتون ہیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے۔سیدہ مریم سلام اللہ علیہاکے علاوہ کسی خاتون کا نام نہیں آیا۔ سیدہ مریم سلام اللہ علیہاکا نام قرآن مجید میں چونتیس [٣٤]مرتبہ آیا ہے ۔ ( انتخاب ثاقب جلد اول)