قرآن کریم کی وہ کون سی سورت ہے، جس کی آیت میں لفظ” اللہ” مذکور ہے؟

قرآن کریم کی وہ کون سی سورت ہے، جس کی آیت میں لفظ” اللہ” مذکور ہے؟
تین رکوع کی سورۃ مجادلہ ،جس کی ہر آیت میں لفظ اللہ مذکور ہے۔ سورت کی بائیس آیات ہیں اور ہر آیت میں اللہ تعالیٰ کا اسم ذات اللہ مذکور ہے اور کل چالیس مرتبہ ۔( انتخاب ثاقب جلد اول)