ان صحابہ رضی اللہ عنہم کے نام، جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مؤذن مقرر فرمایا؟
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو مسجد نبوی شریف میں، حضرت عبد اللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو مسجد نبوی شریف میں۔ حضرت ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ میں اور حضرت سعد قرظی رضی اللہ عنہ کو مسجد قبا میں مؤذن مقرر فرمایا اور حضرت سعد قرظی رضی اللہ عنہ کو مسجد قباء میں بھی اذان دیتے تھے اور جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ مسجد نبوی شریف میں نہ ہوں تو حضرت سعد قرظی رضی اللہ عنہ مسجد نبوی شریف میں بھی اذان دیتے تھے۔(انتخاب ثاقب جلد اول)
