اسلام میں سب سے پہلے کس مشرک کا قتل ہوا؟

اسلام میں سب سے پہلے کس مشرک کا قتل ہوا؟

اسلام میں سب سے پہلے حضرت واقد بن عبد اللہ تمیمی رضی اللہ عنہ کے ذریعہ عمرو بن الحضرمی کا قتل ہوا ۔

اور مشرکین میں دو لوگ: عثمان اور حکم بن کیسان قید ہوئے کذا في کتب السیرة وتراجم الصحابة رضی اللہ عنہم

دارالافتاء دارالعلوم دیوبند