اسلام کے لیے سب سے پہلا تیر کس صحابی نے چلایا؟
اسلام کے لئے سب سے پہلا تیر چلانے والے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہیں ۔انہوں نے بمقام ثنیۃ المرہ دشمن پر تیر پھینکا۔مگر دشمن بچ نکلا۔