بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس کوشش کا مقصد
مطالعہ سیرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامت اورعظیم عبادت ہے۔مگر ہم اس میں سستی اورغفلت کا شکار ہیں۔آج کے مسلمان کومادی اور فانی چیزوں کی خوب خوب معلومات ہوتی ہیں لیکن اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت وسوانح کی ابتدائی اورآسان سی باتوں کا بھی علم نہیں ہوتا ۔ لہٰذا مسلمانوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے حوالے سے جذبہ وشوق پیدا کیاجائے۔
میرا تعارف
مولاناڈاکٹرعبد المالک Dr.Abdul Malik
٭۔۔۔۔۔۔استاذورکن تدریسی ونصابی کمیٹی جامعہ الصفہ سعید آباد کراچی
تصنیفات وتالیفات
نقوش پائے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (قومی وسیرت ایوارڈ یافتہ)
حرمین شریفین کی بہاریں
ہجرت خیر البشرصلی اللہ علیہ وسلم (قومی وسیرت ایوارڈ یافتہ)
آثار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو
مقامات نزول وحی(قومی وسیرت ایوارڈ یافتہ)
بیت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
امی عائشہ رضی اللہ عنہا
عہدرسالت میں نظام کفالت
اسم محمدصلی اللہ علیہ وسلم
مختلف اخبارات میں کالم نویسی