رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں جابجا عدل وانصاف کا درس ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی اپنے متعلقین کے ساتھ انصاف کا معاملہ فرمایا ۔اس معاملہ میں کسی رو رعایت کا لحاظ نہ رکھا ۔اپنی اولاد اور ایک غریب،حتیٰ کی ایک غلام عدل وانصاف کے معاملہ میں عدالتِ نبوی میں برابر تھے۔اس مضمون میں سماجی عدل وانصاف نبوی تعلیمات کی روشنی میں گیا ہے۔
Please wait while flipbook is loading. For more related info, FAQs and issues please refer to DearFlip WordPress Flipbook Plugin Help documentation.

