اسلام کا پہلا شہید کون تھا؟

اسلام کا پہلا شہید کون تھا؟

عورتوں میں سب سے پہلے شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والی ایک خاتون تھیں جو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی والدہ  حضرت ’’سمیہ‘‘  رضی اللہ عنہا تھیں، ابو جہل نے ان کو نیزا مارا تھا جس کی وجہ سے وہ شہید ہو گئی تھیں،اورمردوں میں سب سے پہلے شہادت حاصل کرنے  والے صحابی  حضر ت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہ   ہیں۔