ایک ایسے صحابی جن کو جنت میں پر ملے،وہ جنت میں اُڑتے پھرتے رہتے ہیں ،اُن کانام؟

ایک ایسے صحابی جن کو جنت میں پر ملے،وہ جنت میں اُڑتے پھرتے رہتے ہیں ،اُن کانام؟
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میدان جہاد میں جعفر رضی اللہ عنہ کے دونوں بازو یکے بعد یگرے کٹ گئے ۔ان کے عوض اللہ تعالیٰ نے اُن کو دو پر عطا کئے ہیں جن کے ساتھ وہ جنت میں اُڑتے ہیں اور جدھرجی چاہتا ہے چلے جاتے ہیں ۔جنت میں جاتے ہیں اور جو میوہ پسند آتا ہے کھاتے ہیں ۔جعفر رضی اللہ عنہ کو یہ اعزاز مبارک ہو ۔ (بحوالہ انتخاب ثاقب)