راہ خدا میں سب سے پہلے گھوڑا دوڑانے والے صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کون ہیں ؟
سیدنا حضرت قاسم بن عبد الرحمن رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں کہ
اللہ رب العالمین کی راہ میں سب سے پہلے گھوڑا دوڑانے والے سیدنا حضرت مقداد(بن اسود) رضی اللہ تعالی عنہ ہیں ۔
(مصنف ابن ابی شیبہ ، ج19، ص526، رقم:36933)
