رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اورسیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ کے درمیان کتنی مشابہتیں تھیں؟

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اورسیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ کے درمیان کتنی مشابہتیں تھیں؟
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اورسیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ کے درمیان کل دوسو[٢٠٠]وجہ مشابہت ذکرکی گئی ہیں۔اختصارکے ساتھ صرف ٢٣وجوہ مشابہت نقل کی جاتی ہیں۔(تفصیل دیکھئے: انتخاب ثاقب)