*خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا گھر مدینہ منورہ میں کہاں تھا*
ایک یادگار،مقدس اور تاریخی گھر کی تاریخ۔رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنے سسر محترم کے گھر تشریف لاتے،یہاں وحی نازل ھوئی،اس گھر کی کھڑکی کے بارے میں رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ سارے گھروں کی کھڑکیاں جو مسجد نبوی میں کھلتی ھیں بند کردی جائیں۔سوائے ابوبکرصدیق کے گھر کی کھڑکی کے ،وہ مسجد نبوی میں کھلی رھے۔،یہ مقام آج کل مسجد نبوی میں شامل ھے۔دیکھئے اس گھر کی تاریخ اور اس گھر کے مقام کی نشاندھی اس ویڈیو میں۔زائرین حرم کے لئے ایک عاشقانہ تحفہ۔
زیارت کرکے آنکھیں ٹھنڈی کریں، شیئرکریں اورچینل سبسکرائب کریں.

